اے نبی صَلّیَ اللہ عَلِیہ وَسَلَّم اپنے رب کے راستے کی طرف دعوت دو حکمت اور عمدہ نصیحت کے ساتھ اور لوگوں سے مباحثہ کرو ایسے طریقے پرجو بہترین ہو(سورة النحل ۱۲۳تا۱۲۵ :16)

English سپورٹس آپ کے خطوط Ads/اشتہارات اسلام اداریہ ہوم پیچ




حج اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے پانچواں رکن ہے، اس کی مشروعیت پر تمام امت مسلمہ کا اجماع ہے، حج کی مشروعیت کے انکار کا مطلب ہے قرآن وسنت اور اجماع مسلمین کا مزید۔۔۔

تاریخ اقوام عالم کے مطالعہ سے پتا چلتا ہے کہ دنیا میں بڑے بڑے نامی گرامی لوگ گزرے ہیں‘ تاریخ ایسے ناموں سے بھری پڑی ہے جنہوں نے ظلم و بربریت سے تاریخ کو خون سے رنگ دیا تو بعض نے پنجوں سے آزاد مزید۔۔۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقتدار نہیں بلکہ قوم کی تعمیر نو ان کی اوّلین خواہش اور ترجیح ہے۔ یہ مقصد صرف اسی صورت پورا ہو سکتا ہے کہ پوری قوم اتفاق و اشتراکِ عمل کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنا لے۔ انہوں نے واضح طور پر کہا کہ اس مزید۔۔۔

بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان، مسلم صوفی اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔ اردو اور فارسی میں شاعری کرتے تھے اور یہی ان کی بنیادی وجہ شہرت ہے۔ شاعری میں مزید۔۔۔

پاکستان تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان نے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ پاکستان کا مستقبل آئین کی بالادستی اور آزاد عدلیہ سے وابستہ ہے اگر عدلیہ کو آزادانہ طریقے سے کام نہ کرنے دیا گیا تو معاشرے میں لاقانونیت مزید۔۔۔

شاہد ملک پہلے برطانوی مسلمان ہیں جو برطانوی حکومت میں وزیر بنائے گئے ہیں۔ شاہد ملک 24 نومبر 1967ءکو برطانیہ کے شہر برٹلے میں پیدا ہوئے۔ وہ 2005ءمیں Dawsbury مزید۔۔۔

یو-کے کی مشہور پاکستانی شخصیت اور مشہور قانون دان راجہ رشید بھٹی کے صاحبزادے فراز بھٹی نے ڈیوڈ کیمرون کی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ راجہ فراز بھٹی نے ڈیوڈ کیمرون کے ساتھ شمولیت کا اعلان مانچسٹر کے ٹاو¿ن ہال میں منعقد ہونے والی ایک مزید۔۔۔

خوبصورت، شفات اور چمکدار جلد کا حصول موجودہ دور میں ہر ایک کی خواہش ہے اعصابی تناو¿ اور پریشانیاں مل کر ایسے عوامل پیدا کرتے ہیں جن سے نہ صرف صحت تباہ ہو جاتی ہے بلکہ نرم و نازک اور ملائم جلد بھی بہت متاثر ہوتی ہے۔ چہرے پر چھائیاں اور داغ دھبے بھی ایسا ہی مسئلہ ہے جس کے ہاتھوں خواتین پریشان نظر آتی ہیں۔ بعض او قات لاکھ کوشش کے باوجود چھائیاں بن جاتی ہیں۔ مزید۔۔۔

 

گزشتہ شمارے

ہمارا مستقبل

وزیراعلی پنجاب میاں شہباز

ایک تاریخ ساز شخصیت

آزاد عدلیہ

حج بیت اللہ

زمانہ کو برا نہ کہو

صوم صلواة

شاہ عبد اللطیف بھٹائی

جعلی عامل نجومی

راہ ہدایت

حضرت خواجہ بختیار کاکی

انتخاب

علی پور کا ایلی

انجائنا

بال کیوں گرتے ہیں

اسلام کا معاشی نظام

یہ تیری آنکھیں

بیوٹی ٹپس

کمر درد

پہلے مسلمان برطانوی وزیر

دینا کی پہلی پرواز

کرسمس

بزرگ والدین

شوبز

سپورٹس